Bhogapuram Airport: آندھرا پردیش کے بھوگاپورم ایئرپورٹ سے کمرشل پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں مکمل، دیر رات سے مسافر بھر سکیں گے اڑان
نوتعمیر شدہ اللوری سیتارام راجو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 17 اگست کی رات 12:01 بجے سے کمرشل پروازیں شروع ہوں گی۔ پہلے روز حیدرآباد، دہلی، ممبئی، چنئی، بنگلورو، کولکاتا اور تروپتی سمیت مختلف شہروں کے لیے 31 پروازیں چلائی جائیں گی۔ ایئرپورٹ کو پہلے ہی ڈی جی سی اے سے ایروڈروم لائسنس مل چکا ہے۔
Noida International Airport: نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اکاسا ایئر کی پروازوں کا آغاز، نوی ممبئی اور بنگلورو کے لیے براہِ راست سروس شروع
اکاسا ایئر نے نوئیڈا ایئرپورٹ سے اپنی تجارتی پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی یہ نئی فضائی کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے جنہوں نے اس جدید ہوائی اڈے سے اپنی خدمات شروع کی ہیں۔
Flight services: ہند-پاک کشیدگی کے درمیان بند ہونے والے ایئرپورٹ معمول پر لوٹے، پروازیں شروع
اے اے آئی نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ باقاعدہ اپ ڈیٹس کے لیے براہ راست ایئر لائن کے فلائٹ اسٹیٹس چیک کریں۔





