India to remain fastest-growing large economy: مالی سال 26 اور 27 میں ہندوستان سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت بنا رہے گا: ورلڈ بینک
2025 اور 2026 دونوں میں عالمی معیشت میں 2.7 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس کی رفتار 2024 جیسی ہے، کیونکہ افراط زر اور شرح سود میں دھیرے دھیرے کمی واقع ہو رہی ہے۔ ترقی پذیر معیشتوں کی نمو بھی اگلے دو سالوں میں تقریباً 4 فیصد پر مستحکم رہنے کی امید ہے۔