Kolkata Fire Tragedy: کولکتہ آتشزدگی معاملہ: وزیر اعظم مودی کا جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کو دو، دو لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان
مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے آنندپور علاقے میں پیش آنے والے خوفناک آتشزدگی کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہو گئی ہے، جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ اس دلخراش سانحے پر وزیر اعظم مودی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کو مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
At least 14 killed, 7 injured in Kolkata: کولکاتہ کے ایک ہوٹل میں لگی خوفناک آگ،14 افراد ہلاک، نصف درجن سے زائد زخمی
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ تاہم یہ پرہجوم علاقہ ہونے کی وجہ سے فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو وہاں پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور عملے کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔





