Greater Noida Massive Fire: گریٹر نوئیڈا کی کیمیکل فیکٹری میں زبردست آگ، 32 فائر انجن موقع پر موجد، آگ بجھانے میں ہو رہی ہے مشکل
دھماکوں اور دھویں کے باعث علاقے کے لوگ خوف کے سائے میں ہیں۔ آگ کیسے لگی تحقیقات میں سامنے آئے گا۔ فیکٹری میں کس قسم کا کیمیکل تھا اس بارے میں ابھی تک معلومات سامنے نہیں آئیں۔ ابتدائی اندازے کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہو گی۔ موقع پر موجود فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
Greater Noida: گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے گوڑ سٹی میں لگی زبردست آگ، عمارت میں پھیلا دھواں، افراتفری کا ماحول
آگ لگنے سے فلیٹس سے دھواں اٹھتا دیکھ کر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یہی نہیں آگ اتنی شدید تھی کہ اس کی وجہ سے تیسری منزل پر واقع فلیٹ بھی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔