Jamaat-e-Islami Hind: عید الفطر کو قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ایک نئی، بہتر، زیادہ پاکیزہ اور متقیانہ زندگی کے آغاز کا دن بنائیں: سید سعادت اللہ حسینی
اس موقع پر آپ نے مزید فرمایا کہ "اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک میں قرآن مجید نازل فرمایا اور اس ماہ کو قران کی تعلیمات پر عمل کی ایک خاص ٹریننگ کے لیے مختص کردیا ہے۔ مسلمان اس مہینے میں کثرت سے قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
PM Modi offers a Mantra of Unity to the Nation: سندھی نئےسال سے منی پور کے تہوار تک، وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا اتحاد کا منتر
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ ہر جگہ امید اور مثبت سوچ کا ماحول قائم رہے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔دوسری جانب منوج سنہا نے بھی نوارتری کے مقدس موقع پر جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے “جے ماتا دی” کے نعروں کے ساتھ سب کی بھلائی، امن اور خوشحالی کے لیے پرارتھناکی۔
May This Navratri Bring New Strength, Faith: PM Modi: نوارتری کے پہلے دن وزیراعظم نریندر مودی کا خصوصی پیغام، ملک بھر کو پیش کی مبارکباد
بھارتی نو سال ‘نَو سنوتسر’ کے موقع پر بھی وزیرِ اعظم نے ملک میں حوصلہ اور خوداعتمادی بڑھنے کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ نیا سال خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرے گا اور قوم کی تعمیر میں نئی رفتار لائے گا۔اسی طرح گڑی پڑوا، جو خاص طور پر مہاراشٹر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں منایا جاتا ہے،
Birla Opus Paints launches Eid campaign ‘Dil Aise Eid Manaye’: عید کی خوشیاں برلا اوپس کے رنگوں کے ساتھ،ایک نئی مہم ،دل ایسے عید منائے ڈیجیٹل فلم کا کیاآغاز
یہ فلم یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر چلائی جائے گی۔ برلا اوپس صرف دیواروں کو رنگین نہیں کر رہا، بلکہ یہ یاد دلا رہا ہے کہ گھر کی سب سے خوبصورت چھاپ وہ ہے جو پیاروں کے ساتھ گزارے گئے لمحوں سے بنی ہو۔
Amit Shah wishes the nation a Happy Mahashivratri: وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاشیوراتری کی دی دلی مبارکباد
اسی موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ملک کے ہر شہری کو تہوار کی مبارکباد دی اور دعا کی کہ یہ مقدس دن سب کے لیے نئی توانائی اور خوشی لے کر آئے۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ مہادیو کے آشیرواد سے بھارت ترقی کی بلندیاں چھوئے اور ہر شہری کا بھلا ہو۔
PM Modi wishes the nation a Happy Mahashivratri: وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو مہاشیوراتری کی دی دلی مبارکباد
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بھگوان شیو کے آشیرواد سے سب کا کلیان ہو اور ہمارا بھارت سمردھی کی چوٹی پر فائز ہو۔ انہوں نے ’ہر ہر مہادیو‘ کا نعرہ بھی تحریر کیا۔ وزیر اعظم کا یہ پیغام محض رسمی مبارکباد نہیں بلکہ اس میں سب کی بھلائی اور ایک خوشحال بھارت کا وژن نمایاں ہے۔
Bastar Pandum: ماؤ ازم اور تشدد سے نکل کر ثقافت و ترقی کی نئی پہچان بن رہا ہے بَستر: وزیراعظم
وزیراعظم مودی نے کہا کہ پہلے جب بَستر کا نام لیا جاتا تھا تو ذہن میں ماؤ ازم، تشدد اور ترقی کی کمی کی تصویر ابھرتی تھی، لیکن اب حالات مکمل طور پر بدل چکے ہیں۔ آج بستر ترقی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی علامت بن چکا ہے۔
Republic Day 2026: دہلی میں یوم جمہوریہ پر ہائی ٹیک سکیورٹی، پولیس اہلکار پہلی بار اے آئی اسمارٹ چشمے کاکریں گےاستعمال ، 30 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
پریڈ کے لیے کرتویہ پتھ پر سکیورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کیے گئے ہیں، جن میں چھ درجوں کی جانچ اور متعدد رکاوٹیں شامل ہیں۔ نئی دہلی میں ہزاروں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جب کہ ایف آر ایس سے لیس موبائل گاڑیاں مختلف مقامات پر تعینات ہوں گی
PM Modi greets nation on Makar Sankranti, Magh Bihu, Uttarayan: وزیراعظم نریندر مودی نے مکر سنکرانتی، ماگھ بیہو اور پونگل پر ملک بھر کے عوام کو پیش کی مبارکباد
قابلِ ذکر ہے کہ ماگھ بیہو آسام کا ایک اہم فصل کٹائی کا تہوار ہے، جو ماگھ کے مہینے میں فصل مکمل ہونے پر منایا جاتا ہے اور اس موقع پر اجتماعی دعوتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ لوہڑی، پونگل، سنکرانتی اور اتراین کے ساتھ یہ تہوار بھارت کے مختلف خطوں میں فصل کی خوشی منانے کے متنوع انداز کو ظاہر کرتے ہیں۔
PM Modi on Bhai Dooj: پی ایم نریندر مودی نے بھائی دوج کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی، یہ تہوار بھائی بہن کے پیار و اعتماد کی علامت ہے
بھائی دوج پورے بھارت میں مختلف ناموں سے منایا جاتا ہے۔ شمالی بھارت میں اسے بھائی دوج، بھاؤ بیج یا بھائی بیج کے نا م سے جانا جاتا ہے، جب کہ مہاراشٹر میں اسے بھائی ٹیکا، بنگال میں اسے بھائی فونٹا کے نام سے جانا جاتا ہے





