Nari Shakti Mahotsav: ناری شکتی مہوتسو میں ہزاروں خواتین کی شرکت، فیلکس اسپتال کے زیر اہتمام بیداری اور بااختیاری کا پیغام
تقریب میں خصوصی مہمان کرنل صوفیہ قریشی نے کہا کہ خواتین نہ صرف خاندان اور معاشرے بلکہ ملک کی سلامتی اور وقار کی بھی مضبوط بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر خواتین کو مواقع اور اعتماد دیا جائے تو وہ ہر چیلنج کا مقابلہ پوری ہمت اور صلاحیت کے ساتھ کر سکتی ہیں۔
Spiritual Meditation Workshop: فیلیکس ہسپتال اور شریانس داگا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مفت روحانی میڈیٹیشن ورکشاپ کا ہوگاانعقاد
منتظمین نے بتایا کہ اس ورکشاپ میں سیٹیں محدود ہیں، اس لیے دلچسپی رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ یہ پروگرام نہ صرف افراد کے لیے بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک تحریک ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں اور زندگی میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں۔
Felix Hospital organized “Nari Shakti” walkathon: فیلکس ہسپتال نے یوم خواتین کے موقع پر ناری شکتی واک تھون کاکیاانعقاد
پروگرام کا آغاز روایتی لباس میں فیلکس ہسپتال سے بائیو ڈائیورسٹی پارک تک واک تھون سے ہوا۔ اس کے بعد خواتین کے لیے بہت سی دلچسپ سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ جس میں ریمپ واک، زومبا سیشن، صحت سے متعلق آگاہی ٹاک اور مہندی کارنر شامل تھے۔
World Heart Day: فیلکس ہسپتال کی جانب سے نے زومبا اور یوگا پروگرام کا انعقاد ، صحت مند طرز زندگی اپنانے کی دی گئی ترغیب
فیلکس ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر ڈی کے۔ گپتا نے کہا کہ دل کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیچھے اہم وجوہات غلط خوراک، تناؤ اور جسمانی سرگرمی کی کمی ہیں۔
Felix Hospital Greater Noida: گریٹر نوئیڈا میں فیلکس ہسپتال کا افتتاح، ملٹی اسپیشلٹی صحت کی سہولت کرے گا فراہم
ہسپتال مقامی کمیونٹی کو صحت کی بہتر خدمات فراہم کرنے کی کوشش میں اپنی طبی خدمات کو بڑھا رہا ہے۔ چارج سنبھالنے کے بعد ہسپتال کو بہتر اور جدید ترین سہولیات سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
Health Checkup Camp:نوئیڈا کے سی ای او نے فیلکس ہسپتال کے زیر اہتمام منعقد میگا ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا کیا افتتاح
نوئیڈا اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر لوکیش ایم نے کیمپ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو صحت مند رہنے کے لیے وقتاً فوقتاً ہیلتھ چیک اپ کروانا چاہیے تاکہ ہم مستقبل میں بیماریوں سے بچ سکیں۔
Lok Sabha Election 2024: گوتم بدھ نگر لوک سبھا سیٹ کے لیے 26 اپریل کو ہوگی ووٹنگ
انتخابات میں زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈالنے کو یقینی بنانے کے لیے ہسپتال انتظامیہ نے ایک نیا اقدام اٹھایا ہے جس کی وجہ سے ہمیں امید ہے کہ ووٹنگ کے دن بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالیں گے۔
Felix Hospital Noida News: صحت اور صنعت کاری کے شعبے میں ان کے بہتر کام کے لیے ڈاکٹر رشمی گپتا کو اعزاز سے نوازا گیا
ڈاکٹر رشمی گپتا اتر پردیش کے اناؤ کی رہنے والی ہیں، انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم وہاں کے ایک سرکاری اسکول سے حاصل کی۔ وہ کہتی ہیں کہ میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی، اس لیے مجھے اپنی تعلیم کے دوران بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔
Felix Hospital: فیلکس ہسپتال کو شعبہ صحت میں بہتر رول کے سبب اعزاز سے نوازا گیا
ہفتہ کو امپیریل ہوٹل میں بی ڈبلیو ہیلتھ کیئر ایکسی لینس ایوارڈز کا اہتمام کیا گیا۔ فیلکس ہسپتال کو صحت کے شعبے میں بہتر معیار اور حفاظتی علاج کے لیے اعزاز سے نوازا گیا۔
جے آئی آئی ٹی، نوئیڈا میں انوویشن، ڈیزائن اور انٹرپرینیورشپ کا 5 روزہ بوٹ کیمپ، طلباء کو تکنیکی معلومات فراہم کرنے پر توجہ مرکوز
فیلکس اسپتال کے چیرمین ڈاکٹر ڈی کے گپتا نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں ملک میں کاروباری ثقافت کو فروغ دینے کے لیے اس ضروری سرگرمی کا حصہ بننے پر فخر ہے۔





