Fatima Sana-Wahab Riaz Controversy: پاکستانی ٹیم میں غضب کا ڈرامہ، کپتان نے کھلے عام کوچ وہاب ریاض کو ٹھہرایا ہار کا ذمہ دار، اس بات پر مچا ہنگامہ
پاکستان کرکٹ ٹیم میں غضب کا ڈرامہ دیکھنے کوملا۔ کپتان نے کھلے عام کوچ وہاب ریاض کو ذمہ دارٹھہرا دیا ہے توآئیے جانتے ہیں کہ پورا ماجرا کیا ہے۔
ٹی-20 ورلڈ کپ میں مسلسل دو شکست، ٹوٹ گئیں پاکستان کی کپتان فاطمہ، میدان پر رونے کی تصویر وائرل
خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی مسلسل دوسری ہار کے بعد کپتان فاطمہ ثنا روتے ہوئے نظرآئیں۔ ان کے جذباتی ہونے کی تصویر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ تصاویر میں دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ فاطمہ کے آنسو آگئے ہوں۔ ان کے چہرے پر اداسی واضح طور پر نظر آرہی تھی۔
Pakistan Captain Breaks Down In Tears Against New Zealand: پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا خان کی آنکھیں ہویں نم ، جانئے کیوں ہوئیں جذباتی ، ویڈیو وائرل
پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا خان اپنے ملک کے قومی ترانے کے دوران روتی ہوئی نظر آئیں۔ ان کی آنکھوں میں آنسو صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔ وہ اپنے ہاتھوں سے آنسو پونچھتی بھی نظر آئیں۔
Pak captain Fatima Sana’s father passes away: فاطمہ ثناء کے والد کا انتقال، وطن واپس آ ئیں گی پاکستانی کپتان
فاطمہ کی عدم موجودگی پاکستانی ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے، کیونکہ انہیں سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے گروپ اے کے اپنے بقیہ دونوں میچز جیتنے ہوں گے۔ پاکستان اس وقت گروپ اے میں سری لنکا کے خلاف جیت اور بھارت سے شکست کے بعد تیسری پوزیشن پر ہے۔





