India to soon overtake China as oil demand driver: عالمی تیل کی طلب کے وسیع ترسمت کارکے طورپرجلد ہی چین کو پیچھے چھوڑ دے گا ہندوستان: آئی ای اے کے سربراہ
اعداد وشماراورسرمایہ کاریوں پر نظرڈالیں جوپہلے سے عمل میں آچکی ہیں توایک نئی صاف ستھری توانائی معیشت ابھرکرسامنے آتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم تیل اورگیس کا استعمال مکمل طورپرترک کر دیں گے۔ ہم آئندہ برسوں میں بھی تیل اورگیس کا استعمال کرتے رہیں گے۔