Sports News: ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کون ہوگا پاکستان کا اگلا کپتان؟، یہ دعویدار فہرست میں شامل
شان مسعود کی کپتانی میں ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی حالت انتہائی خراب ہے۔ حالانکہ، خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ اس کپتان کا بلہ اچھا چل رہا ہے اس لیے ان پر فی الحال سوالات نہیں اٹھائے جا رہے۔
Waqf Board Amendment Bill 2024: وقف بورڈ ترمیمی بل کے متعلق جے پی سی میں اقلیتی برادری کے موقف کی تائید کرے گی جے ڈی یو! پٹنہ میں ہوئی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں لیا گیا فیصلہ
پارلیمنٹ میں جے ڈی یو کی طرف سے دی گئی حمایت کے بارے میں زماں خان نے کہا، ’’جے ڈی یو لیڈروں نے صرف اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، یہ حمایت نہیں ہے۔ اگر یہ فیصلہ حتمی فیصلہ ہوتا تو ہمارے لیڈران نے کمیٹی نہیں بنائی ہوتی۔ ہمارے لیڈران اقلیتی برادری کا نقصان نہیں ہونے دیں گے۔‘‘
ورلڈ کپ کے ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوا یہ پاکستانی کرکٹر
ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک محض چارہی ایسے طوفانی بلے باز ہوئے ہیں، جنہوں نے محض ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔
CWC23: فخر زمان کی شاندار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنوں سے دی شکست، سیمی فائنل کی امید ابھی بر قرار
402 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں عبداللہ شفیق کی صورت میں گری جو 4 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔
Pakistan beat Bangladesh by 7 wickets : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی،سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں برقرار
اس فتح کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے 7 میچوں میں 6 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان نے 3 میچز جیتے ہیں جبکہ 4 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شکیب الحسن کی قیادت میں بنگلہ دیش کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں نویں نمبر پر ہے۔
Pakistan vs New Zealand ODI Series: بابر اعظم کی کپتانی پر خطرہ، پاکستان کو شکست دے کر ونڈے سیریز پر نیوزی لینڈ نے کیا قبضہ
پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ونڈے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح پاکستان نے ونڈے سیریز گنوا دی ہے۔ پاکستان کے سلامی بلے باز فخر زماں نے اس میچ میں سنچری بھی لگائی، لیکن ان کی سنچری کام نہیں آئی۔