A new battle of religion and politics: بھوپیش بگھیل کے بیان پر دھیریندر شاستری کا سخت ردعمل، چھتیس گڑھ میں مذہب اور سیاست کے درمیان نئی محاذ آرائی
بی جے پی کے الزامات کے جواب میں کانگریس کے سابق ممبراسمبلی وکاس اپادھیائے نے کہا کہ دھرم اور آستھا کو سیاسی ہتھیار بنانا غلط ہے اور اس طرح کے بیانات سے سماج میں صرف کشیدگی اور تناؤ بڑھتا ہے۔
Punjab Minister declared ‘Tankhaiya’ by Akal Takht: سری نگر تقریب تنازع میں پنجاب کے وزیر ہرجوت سنگھ بینس نے اکال تخت کی طرف سے دی گئی مذہبی سزا کو کیا قبول، جانئےکیا ہے پورا معاملہ
پنجاب کے وزیرتعلیم اور سری آنندپور صاحب سے ایم ایل اے ہرجوت سنگھ بینس نے اکال تخت صاحب کے سامنے پیش ہو کر ’تنخیا‘ (مذہبی غلطی کے مرتکب) قرار دیے جانے پر معافی مانگی اور سکھ مذہبی عدالت کی طرف سے دی گئی مذہبی سزا کو عاجزی کے ساتھ قبول کیا۔




