World’s most visited websites: گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟
لیکن، اگر آپ سے پوچھا جائے کہ ان چاروں میں سے کون سی ویب سائٹ سب سے زیادہ چلتی ہے… تو شاید آپ نہیں بتا پائیں گے۔ ایسے میں آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ دنیا کی کونسی ویب سائٹ کو صارفین سب سے زیادہ وزٹ کرتے ہیں اور اس ویب سائٹ کو سب سے زیادہ ٹریفک حاصل ہے۔
Social Media Platforms: فیس بک اور انسٹاگرام کے بعد یوٹیوب صارفین نے بھی کی خرابی کی شکایت
منگل کو فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز اور میسنجر پلیٹ فارمز کے صارفین نے ہندوستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں لاگ ان کرنے اور پیغامات بھیجنے میں دشواریوں کی شکایت کی۔ میٹا کے ترجمان اینڈی اسٹون نے اس مسئلے کو تسلیم کیا اور کہا کہ اسے حل کر دیا گیا ہے۔
Meta Down:میٹا سرور ڈاؤن؛ فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈ اکاؤنٹس خود لاگ آؤٹ ، یوزر ہورہے ہیں پریشان
فیس بک اور انسٹاگرام کے اچانک ڈاؤن ہونے سے لاکھوں یوزر پریشان ہیں۔ #facebookdown نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرینڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔ صارفین اپنی شکایات کے ساتھ اس حوالے سے مضحکہ خیز ردعمل بھی دے رہے ہیں۔
Himachal Pradesh Political Crisis: ہماچل پردیش میں نہیں ختم ہوا بحران… وکرم آدتیہ سنگھ نے فیس بک پروفائل سے ’کانگریس‘ ہٹا دیا
ہماچل پردیش میں سیاسی ہلچل کے درمیان ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو حکومت سے ناراض ایم ایل اے وکرم آدتیہ سنگھ نے اپنے فیس بک پروفائل سے کانگریس لفظ ہٹا لیا ہے۔
Iran Supreme Leader Facebook and Instagram Accounts Removes: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے خلاف زکربرگ کی کمپنی کی بڑی کارروائی
آیت اللہ علی خامنہ ای نے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر حملوں میں حماس کے ساتھ ساتھ یمن کے حوثیوں کی بھی حمایت کی ہے۔ ان تنظیموں کو امریکہ کی طرف سے دہشت گرد تنظیمیں قرار دیا گیا ہے۔
Mark Zuckerberg Apology:ایسا کیا ہوا کہ مارک زکربرگ سب کے سامنے شرمندہ ہوگئے ؟ دیکھئے کیسے مانگی معافی
سماعت کے دوران سینیٹر لنڈسے گراہم نے میٹا کے سی ای او پر کڑی تنقید کی۔ انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا - آپ اور آپ کے ساتھ کھڑی دیگر کمپنیوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ آپ ایسا نہیں کرنا چاہتے۔
Mark Zuckerberg Mumbai Event: مارک زکربرگ نے ہندوستان کو بتایا عالمی لیڈر،کہا: دنیا کو سکھارہے ہیں ہندوستان کو لوگ
اپنے خطاب میں، میٹا کے سی ای او نے تعریف کرتے ہوئے بتایاکہ ہندوستان نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو کس طرح اپنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لوگ اور ہندوستانی کمپنیاں ٹیکنالوجی کو اپنانے میں سب سے آگے ہیں۔
Who is more popular in PM Modi vs Rahul Gandhi?: پی ایم مودی vsراہل گاندھی میں کون زیادہ مقبول ہے؟ بی جے پی-کانگریس میں نئی جنگ شروع، سوشل میڈیا پر کون زیادہ مقبول؟!
کانگریس کے اس دعوے کے بعد بی جے پی نے پلٹ وار کیا ، گزشتہ ایک ماہ کا ڈیٹا براہ راست پارٹی نے شیئر کیا اور بتایا کہ سوشل میڈیا پر لڑائی کے اصل فاتح پی ایم مودی ہیں۔
Virat Kohli earn from Social Media : کیا سوشل میڈیا پوسٹ سے کروڑوں روپے کماتے ہیں وراٹ کوہلی
انسٹاگرام پر وراٹ کوہلی کے 25 کروڑ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ٹوئٹر پر 5 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ لوگ انہیں فالو کرتے ہیں۔
Khabib turns down Elon Musk’s request: مشہور فائٹر خبیب نے ایلن مسک کا کوچ بننے سے کیا انکار، شراب سمیت کئی اہم چیزوں کو بتائی بنیادی وجہ
دراصل ایلون مسک کو مارک زکربرگ کے خلاف پہلوانوں کی رنگ میں ایک مقابلہ کرنا ہے جس کو جیتنے کیلئے ایلن مسک خبیب سے ٹریننگ لینا چاہ رہے تھے ، ایلن مسک کی طرف سے خبیب کو اس کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے سیدھے طور پر ایلن مسک کو ٹرینڈ کرنے سے انکار کردیا ۔





