Bharat Express DD Free Dish

Facebook

دراصل  ایلون مسک کو مارک زکربرگ کے خلاف  پہلوانوں کی رنگ میں ایک مقابلہ کرنا ہے جس کو جیتنے کیلئے ایلن مسک خبیب سے ٹریننگ لینا چاہ رہے تھے ، ایلن مسک کی طرف سے خبیب کو اس کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے سیدھے طور پر ایلن مسک کو ٹرینڈ کرنے سے انکار کردیا ۔

یہ گنز این روزز کے ساتھ پرفارم کرنے والا پہلا ہندوستانی بینڈ ہوگا، جو 'سویٹ چائلڈ او مائن'، 'نومبر رین'، 'ڈونٹ کرائی' اور 'ویلکم ٹو دی جنگل' جیسے گانوں کے لیے جانا جاتا ہے

"اور اندازہ لگائیں کہ اس ملازم نے کیا جواب دیاہوگا؟!! اس نے کہا 'میں نہیں جانتا۔ میں نے پڑھائی نہیں کی، اوپر والے لوگوں نے مجھے کہا ہے کہ اس طرح کہوں۔ مجھے نہیں پتہ۔ بس چلے جاؤ۔‘‘

سان فرانسسکو، 9 نومبر (  بھارت ایکسپریس) ٹویٹر کے بعد، میٹا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے تیار ہے اور کمپنی کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے مبینہ طور پر ملازمین سے کہا ہے کہ  جو بھی مشکل حالات آنے  والے ہیں اس کے لیے تیار رہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کے …