Why Balochistan is Burning-explained : کیوں سلگ رہا ہے بلوچستان؟ جناح کے ’دھوکے‘ سے شروع ہوا وہ پرانا تنازعہ، جس کی تاریخ برسوں پرانی ہے، جانیں تفصیلات؟
پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ، بلوچستان، ایک بار پھر شدید کشیدگی اور بدامنی کی لپیٹ میں ہے۔ قدرتی وسائل سے مالا مال یہ خطہ دہائیوں سے سیاسی استحصال، فوجی آپریشنوں اور غیرملکی مفادات کی جنگ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ آج بھی بلوچ عوام خود کو ایک آزاد قوم سمجھتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ زبردستی کیے گئے الحاق کو قبول نہیں کرتے۔
Pakistan Airstrike On Afghanistan : جنگ بندی کے بعد بھی پاکستان کا افغانستان پر فضائی حملہ جاری، کئی افغانی کرکٹ کھلاڑی ہلاک
پاکستان کا دوغلا پن ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے۔ تمام کھلاڑی میچ کے بعد اپنے اپنے گھر واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے، اس وقت پاکستانی فضائیہ نے ان پر بم گرا دیا جس کے نتیجے میں آٹھ کھلاڑی ہلاک ہو گئے۔
PoK Protest: پی او کے میں بدترین عوامی احتجاج، فوجی فائرنگ میں 12 افراد جاں بحق، 200 سے زائد زخمی
پاکستان کے پی او کے(کشمیر )میں اس درجے کا عوامی احتجاج گزشتہ کئی سالوں میں پہلی بار دیکھنے کو ملا ہے۔ مقامی آبادی میں حکومت پاکستان کے خلاف بڑھتی بے چینی اور عدم اعتماد اب کھل کر سامنے آ رہی ہے۔ اگر حکومت نے فوری طور پر مؤثر اقدامات نہ کیے تو یہ تحریک ایک وسیع تر سیاسی بحران میں تبدیل ہو سکتی ہے۔
Tharoor spoke about America’s oil deal with Pakistan: پاکستان میں تیل ہے یہ ٹرمپ کا بھرم ہے،پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تیل معاہدے پر ششی تھرور کا بیان
تھرور نے کہا کہ امریکہ کے مطالبات مکمل طور پر غیر منصفانہ ہیں اور ہمارے مذاکرات کاروں کو اس کی مخالفت کا پورا حق ہے۔ ہمارے ملک کی تقریباً 70 کروڑ آبادی کا انحصار زراعت پر ہے۔ ہم صرف امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ان کی روزی روٹی کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔
Apostolic Church Pakistan and Bilawal: اگلی بار عدالت میں آؤ گے تو ہم تمہاری ٹانگیں توڑ دیں گے،پاکستان میں مسیحی خاندان پر پی پی پی رہنماوں کا ظلم
اپوسٹولک چرچ پاکستان کے صدر نے کہا کہ ہمیں مارا پیٹا گیا، ذلیل کیا گیا اور بھاگنے پر مجبور کیا گیا، پولیس وہاں موجود تھی، لیکن ہمیں بچانے نہیں آئی، ہم نے فوری طور پر جج کو آگاہ کیا، جنہوں نے ہمیں درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی، تاہم آج تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
Who got what responsibility in the all-party delegation: کل جماعتی وفد میں کس کو کیا ملی ذمہ داری، امریکہ میں ششی تھرور، سعودی میں اویسی کریں گے پاکستان کا پردہ فاش
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی قیادت میں ایک گروپ امریکہ، پاناما، گیانا، برازیل اور کولمبیا کا دورہ کرے گا۔ عرب ممالک کا دورہ کرنے والے گروپ میں اسد الدین اویسی کا نام نمایاں طور پر شامل ہے





