Brics Summit 2026: پی ایم مودی اور ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد نے حیدرآباد ہاؤس میں کی دوطرفہ ملاقات
ہندوستان اور ایتھوپیا کے درمیان تعلقات تاریخی طور پر مضبوط رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ترقیاتی شراکت داری اور صلاحیت سازی کے شعبے میں تعاون اہم حیثیت رکھتا ہے۔ ایتھوپیا نے ہندوستان کے ترقیاتی اقدامات اور عالمی جنوب سے متعلق امور پر ہندوستان کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اس سے قبل بھی برکس پلیٹ فارم سے الگ ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے ساتھ دوطرفہ ملاقات کر چکے ہیں۔
Ethiopian Prime Minister congratulates PM Modi: ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد علی کی وزیر اعظم مودی کو مبارکباد، تاریخی کامیابی کو قرار دیا عالمی جمہوریت کی علامت
ایتھوپیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ نریندر مودی عالمی جنوب (گلوبل ساؤتھ) کی ایک مضبوط اور مسلسل آواز رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کے مسائل، ان کے مفادات اور عالمی سطح پر ان کے مؤقف کو اجاگر کرنے میں وزیر اعظم مودی نے نمایاں کردار ادا کیا ہے، جسے دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے۔
PM Modi Ethiopia Visit: ایتھوپیا کی بھارت کے ساتھ دوستی کو فروغ دے گی وزیرِ اعظم مودی کا یہ تاریخی دورہ، وزیرِ اعظم نے شیئر کیا ویڈیو، دیکھیں اہم جھلکیاں
وزیر اعظم مودی کا ایتھوپیا کا دورہ نہایت کامیاب اور بامقصد ثابت ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے باہمی رشتے ایک نئی بلندی تک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم نے اپنے دورے کی جھلکیوں پر مشتمل ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیا، جسے عوام کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔
‘Dharti Sunehri Ambar Neela’ Resonates in Ethiopia: ایتھوپیا میں گونجا ’دھرتی سنہری، امبر نیلا‘، وزیراعظم مودی نے بھارتیوں سے کی ملاقات
وزیراعظم مودی کا یہ دو روزہ سرکاری دورہ وزیراعظم ابی احمد علی کی دعوت پر ہو رہا ہے اور یہ بھارت–ایتھوپیا تعلقات کی بڑھتی ہوئی اسٹریٹجک اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ دورے کے دوران دونوں رہنما سیاسی مکالمے، ترقیاتی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط سمیت دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔
PM Modi arrives in Addis Ababa: وزیراعظم مودی پہنچے ادیس ابابا، ایتھوپیا کے وزیراعظم نے ہوائی اڈے پر کیا استقبال
وزیراعظم مودی ایتھوپیا میں مقیم بھارتی برادری کے اراکین سے بھی ملاقات کریں گے اور ایتھوپیائی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ یہ 2011 کے بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا ایتھوپیا کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم مودی کے اعزاز میں ادیس ابابا کو استقبالی ہورڈنگز، پوسٹروں اور بھارتی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔
PM Visit to Jordan, Ethiopia, and Oman: پی ایم نریندر مودی اردن، ایتھوپیا اور عمان کے دورے پر روانہ، مودی کا کسی افریقی ملک کا پہلا دورہ
اردن اور عمان کے درمیان سفر کے دوران وزیراعظم مودی ایتھوپیا بھی جائیں گے، جو ان کا اس افریقی ملک کا پہلا دورہ ہوگا۔ ایتھوپیا میں وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، جہاں وہ بھارت کو ’مدر آف ڈیموکریسی‘ کے طور پر پیش کرتے ہوئے بھارت-ایتھوپیا شراکت داری کی اہمیت اور گلوبل ساؤتھ کے لیے اس کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔
PM Modi To Visit Oman: وزیر اعظم مودی کے دورے سے پہلے کابینہ نے بھارت-عمان فری ٹریڈ معاہدے کو دی منظوری
وزیر اعظم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے جمعہ کو بھارت اور عمان کے درمیان تجویز کردہ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کو منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
PM Modi To Visit Jordan Ethiopia and Oman: وزیر اعظم مودی آئندہ ہفتے اردن، ایتھوپیا اور عمان کا کریں گے دورہ، دوطرفہ تعلقات ہوں گے مضبوط
وزیر اعظم مودی 15 سے 18 دسمبر تک تین ممالک کا دورہ کریں گے، جس میں اردن، ایتھوپیا اور عمان شامل ہیں۔ اس دورے کا مقصد بھارت کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا اور علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کرنا ہے۔
Boat Capsizes off Yemen’s Coast: یمن کے ساحل پر کشتی پلٹنے سے حادثہ، 20 ایتھوپیائی تارکین وطن ہوئے ہلاک،2014 سے اب تک 3,435 اموات درج
ایک اور اہم پیش رفت میں، IOM نے 15 جنوری کو مفاہمت کی یادداشت (MOU) اور ڈیٹا شیئرنگ پروٹوکول پر دستخط کرنے کے لیے ایتھوپیا کے شماریاتی سروس (ESS) اور مائیگریشن ڈیٹا جنریشن میں شامل 13 سرکاری اداروں کی تعریف کی۔





