Ek Watan,Ek Qaum–Hindustan: ’’ایک وطن، ایک قوم–ہندوستان‘‘ قومی سمپوزیم نے اخلاقی قوت اور شمولیاتی ترقی کے ذریعے اتحاد کا راستہ متعین کیا
دانشوروں اور روحانی رہنماؤں نے تقسیم کو سبقت لے جانے اور اس پر فتح حاصل کرنے کی اپیل کی، ہم آہنگ ہندوستان کی بنیاد کے طور پر اقداری کردار سازی پر زور دیا۔
Imam Hussain’s sacrifice is a beacon for every era: عاشورا کے موقع پر راہل گاندھی اور کھڑگے کا پیغام: امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
امام حسین ؓ کی شہادت صرف ایک مذہبی واقعہ نہیں بلکہ اخلاق، قربانی، آزادی، اور انسانی وقار کی علامت ہے، جو دنیا بھر کے انسانوں کے لیے راہ ہدایت ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و بھائی چارے کا پیغام دیا جا رہا ہے اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات امام حسین کے جذبہ قربانی کو سلام پیش کر رہی ہیں۔





