From Crisis to Action: بحران سے اقدام تک
جے پور ادبی میلہ میں امریکی سفارت خانے کے زیر اہتمام منعقدہ ایک پروگرام میں بایوجیو کیمسٹ اور مصنف گاربیئل فلیپیلی نے پائیدار اور موسمی لحاظ سے لچکدار معیشتوں کو رفتاردینے کے بارے میں اپنےتجربات کا اشتراک کیا۔
Activism for Ecological Restoration: ماحولیاتی نظام بحال کرنے کی سرگرمی
فلبرائٹ۔ نہروفیلو مانسی بال بھارگو کو بگڑے ہوئے ماحولیاتی نظام کو اپنا توازن بحال کرنے میں مدد کرنے میں ان کی سرگرمیوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ایک کاروباری پیشہ ور ، محقق، معلّم اور اتالیق کی حیثیت سے بھارگو کو آبی وسائل میں کمی اور پانی کی بڑھتی ہوئی پریشانی کے بارے میں گہری تشویش سے ترغیب ملتی ہے۔
Living Sustainably پائیدارطرز زندگی
آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔’براؤن لیونگ‘ کی بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر چیتسی آہوجا پائیدار کھپت کو نیا معمول بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا اسٹارٹ اپ ایک آن لائن پورٹل ہے جو پائیدار کاروباروں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔