ED interrogated actress Tamannaah Bhatia: اداکارہ تمنا بھاٹیہ سے ای ڈی نے کی پوچھ گچھ ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
ای ڈی نے ایچ پی زیڈ ایپ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تمنا بھاٹیہ سے پوچھ گچھ کی۔ اس ایپ کو تمنا بھاٹیہ نے پروموٹ کیا تھا۔ یہ ایچ پی زیڈ ایپ مہادیو بیٹنگ ایپ سے بھی منسلک ہے۔
Anupamaa: اسمرتی ایرانی نے انوپما میں انٹری کی خبروں کی تردید کی، اسے ‘فیک نیوز’ قرار دیا
حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ اسمرتی ایرانی انوپما کے ساتھ 15 سال بعد ٹی وی پر واپسی کر رہی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اب اسمرتی ایرانی نے اس خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسےفیک خبر قرار دیا ہے۔
Natasa Stankovic: ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد اداکارہ نتاشا اسٹانکووچ نے کس کے نام کا پہنا ہوا ہے یہ لاکٹ
اس دوران نتاشا اسٹینکووچ کو نیلی جینز کے ساتھ پرنٹ شرٹ پہنے دیکھاجاسکتا ہے ۔ اس دوران انہوں نے اپنے بال کھلے رکھے تھے۔ اس دوران ان کے گلے میں دو لاکٹ نظر آئے۔ ان میں سے ایک میں عیسیٰ کی علامت والا لاکٹ تھا۔ لیکن دوسرے لاکٹ کے لیٹر 'A' تھا۔ ایسے میں یہ لائم لائٹ میں آگیا ہے۔
Smita Patil Personal Life: اس اداکارہ کو ایک شادی شدہ شخص سے ہوگیا تھا پیار ، ان کی اپنی ماں نے کہا تھا کہ وہ گھر توڑنے والی کیسے بن سکتی ہے
ان کی ملاقات اداکار راج ببر سے فلم 'بھیگی پلکے' کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ان کی محبت پروان چڑھی۔ راج ببر پہلے ہی سے شادی شدہ تھے
Alia Bhatt- Divya Khossla: کیا رنبیر کپور عالیہ کے لیے فلم ‘اینیمل پارک’ چھوڑ دیں گے؟ دیویا کھوسلا نے عالیہ کواس بات کے لئے بنایا تنقید کا نشانہ
’اینیمل پارک‘ کی بات کریں تو اس فلم کی شوٹنگ ابھی شروع نہیں ہوئی اور ریلیز کی تاریخ بھی بہت دور ہے۔ چند ماہ میں رنبیر اور بھوشن اس مسئلے کو حل کر سکتے ہیں اور آگے بڑھ سکتے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ اس معاملے پر کوئی ذاتی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
Alia Bhatt-Neetu Kapoor Relation: عالیہ بھٹ اور نیتو کپور کے رشتے آج بھی کیا ویسے ہیں؟ اداکارہ نے اس وقت کو کیا یاد
کرینہ کپور نے شو میں عالیہ بھٹ سے پوچھا تھا کہ وہ کپور خاندان میں کس کو اپنا آئیڈیل مانتی ہیں۔ اس پر عالیہ بھٹ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے
Nia Sharma on Bigg Boss 18: ‘بگ باس 18’ میں آنے کی افواہوں کو لے کر نیا شرما نے توڑی خاموشی، جانئے کیا کہا
اداکارہ نیا شرما نے یہ بھی کہا کہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب آپ کسی چینل کے ساتھ کام کر رہی ہوتی ہیں تو آپ کا معاہدہ ہوتا ہے۔ اس دوران اگر وہ اپنے دوسرے شو کے لیے آپ کا نام لیتے ہیں تو بالکل ٹھیک ہے
Divya Kumar Khosla Slams Alia Bhatt: دیویا کھوسلا نے عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ کے فرضی کلیکشن پر اٹھائے سوال
دیویا کھوسلا کمارنے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں تھیٹرکے اندراسکرین 'جگرا' چل رہی ہے۔ انہو ں نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جگرا کو دیکھنے سٹی مال پی وی آر گئی تھی۔
Vanvaas: ‘گدر 2’ کی کامیابی کے بعد انیل شرما لائے ‘ونواس’، دکھائیں گے کلیوگ کی ‘رامائن’
ونواس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہدایت کار انیل شرما نے کہا، 'رامائن اور ونواس ایک الگ کہانی ہے جہاں بچے اپنے والدین کو ونواس کو بھیجتے ہیں۔ کلیوگ کی رامائن جہاں اپنے ہی لوگ اپنے ہی لوگوں کو ونواس بھیجتے ہیں۔
Hardik Pandya Birthday: نتاشا اسٹینکووچ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا نے منائی اپنی پہلی سالگرہ ، کبھی ایک دوسرے پر چھڑکتے تھے جان
کرکٹر ہاردک پانڈیا نے نتاشا سے علیحدگی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ منائی۔ کرکٹر نے اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔





