Babar Azam: پہلے کپتانی گئی، کیا اب انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے بابراعظم ہوسکتے ہیں باہر
اگر بابر اعظم کو 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تو پھر یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ کیا وہ 20 اکتوبر سے شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کے لیے موجود ہوں گیے یا نہیں۔
PAK vs ENG Test: انگلینڈ سے عبرتناک شکست کے بعد شان مسعود نے پاکستانی باؤلرز پر کی تنقید
شان مسعود کی بطور کپتان یہ مسلسل چھٹی شکست تھی، جس میں بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے خلاف کلین سویپ بھی شامل ہے۔ اس شکست کے بعد پاکستان کے شائقین میں مایوسی کی لہرہے
Multan Test: جو روٹ اور ہیری بروک نے انگلینڈ کے لیے رقم کی تاریخ، توڑا 67 سال پرانا ریکارڈ
انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ پارٹنرشپ دینے کے ساتھ ساتھ روٹ اور بروک پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ شراکت کرنے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ انہوں نے کونراڈ ہنٹے اور گیری سوبرز کا 66 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز کی جوڑی نے 1958 میں کنگسٹن میں 446 رنز جوڑے تھے۔