New Zealand vs England: کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار، انگلینڈ کو تیسرے ٹسٹ میں 160 رن سے ہرا کرنیوزی لینڈ نے بنایا بڑا ریکارڈ، بین اسٹوکس کا کیریئر ہارکے ساتھ ہوا ختم
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کوتیسرے ٹسٹ میں 160 رنوں سے ہراکرتاریخ رقم کردی۔ اس جیت کے ساتھ کیوی ٹیم نے سیریزاپنے نام کرلی۔ یہ ٹسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا ایسا موقع ہے، جب نیوزی لینڈ نے پہلا میچ گنوانے کے بعد تین میچوں کی ٹسٹ سیریز میں جیت حاصل کی۔ اس طرح کیوی ٹیم کے لئے یہ مقابلہ تاریخی رہا۔
World Cup 2023: انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا،نیوزی لینڈ کے بلے بازوں نے زبردست کھیل کا کیا مظاہرہ
دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ڈوین کونوے اور راچن رویندرا کی شاندار سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 283 رنز کا ہدف ملا تھا۔ نیوزی لینڈ نے صرف 36.2 اوورز میں 1 وکٹ پر 283 رنز بنا کر میچ جیت لیاہے۔
ODI World Cup 2023: احمد آباد سے شروع ہو رہا ہے کرکٹ کا مہاکمبھ، 10 شہروں میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کے 48 میچ
بھارت کا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف ہے جو 8 اکتوبر کو چنئی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد افغانستان سے مقابلہ ہے۔ یہ میچ 11 اکتوبر کو دہلی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔





