ENG vs AFG: چیمپئنز ٹرافی 2025 میں افغانستان کی بڑی جیت،8 رنوں سے انگلینڈ کو دی شکست
چیمپئنز ٹرافی 2025 میں افغانستان نے بڑی جیت حاصل کی ہے،8 رنوں سے میچ جیت لیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں کا آغاز خراب رہا اور پھر دو بلے بازوں کی سنچریوں سے واپسی ہوئی۔
ENG vs AFG: افغانستان نے انگلینڈ کو دیا 326 رنز کا ہدف ، ابراہیم زدران نے بنائے 177 رنز
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آٹھویں میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 325 رنز بنائے ہیں۔ اب انگلینڈ کو سیمی فائنل کی دوڑ میں بنے رہنے کے لیے 326 رنز بنانے ہوں گے۔
ENG vs AFG: افغانستان کے گیند بازوں کے سامنے انگلینڈ کے بلے باز پست، انگلینڈ کو 69 رنوں سے ملی شکستِ فاش
اس میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 285 رنز کا ہدف دیا تھا۔ اس کے جواب میں پوری انگلش ٹیم 40.3 اوورز میں صرف 215 رنز تک محدود ہو گئی۔ ٹیم کی جانب سے ہیری بروک نے سب سے زیادہ 66 رنز کی اننگز کھیلی۔ جبکہ ڈیوڈ ملان نے 32 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 30 یا اس سے زیادہ رنز نہ بنا سکا۔





