Acharya Pramod Krishnam Demands High Level Investigation : ٹاٹا گروپ میں بدعنوانی کے الزامات، آچاریہ پرمود کرشنم نے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا کیا مطالبہ
کلکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم نے صنعت کاروں کے سب سے معتبر ادارے ٹاٹا گروپ سے متعلق سامنے آ رہی بدعنوانی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ صنعتی دنیا کی ‘روح’ ٹاٹا گروپ ہے، لیکن جس طرح بدعنوانی کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، وہ نہایت افسوسناک اور ملک کے لیے تشویشناک ہیں۔
Delhi Excise Policy: عام آدمی پارٹی کے لیڈر کیلاش گہلوت کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی
تحقیقاتی ایجنسی کا الزام ہے کہ عام آدمی پارٹی کےلیڈر کیلاش گہلوت بھی اس گروپ کا حصہ تھے۔ جس نے دہلی ایکسائز پالیسی کا مسودہ تیار کیا تھا





