ED Summons TMC MP Nusrat Jahan: نصرت جہاں کو ای ڈی کا سمن،12ستمبر کو پوچھتاچھ کیلئے بلایا
بشیرہاٹ سے ٹی ایم سی کی لوک سبھا ایم پی نصرت جہاں نے کہا تھا کہ اس نے کمپنی سے قرض لیا تھا، جسے اس نے مئی 2017 میں سود کے ساتھ ادا کیا تھا۔ فی الحال میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نصرت جہاں نے کہا ہے کہ وہ تحقیقات میں تعاون کریں گی۔
ED Action On Lalu Prasad Yadav: لالو پرساد یادو اور ان کی فیملی کی 6 کروڑ روپئے کی جائیداد ای ڈی نے ضبط کرلی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی فیملی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے ان کی اور ان کی فیملی کی 6 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔
Supreme Court on ED Director Sanjay Mishra: سپریم کورٹ نے ای ڈی ڈائریکٹر سنجے مشرا کی تیسری مدت کار کو کیا محدود، 31 جولائی تک عہدے پر بنے رہیں گے
بطور ای ڈی ڈائریکٹر سنجے مشرا نے اپنی طویل مدت کار کے دوران کئی کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔
Delhi Excise Case: شراب پالیسی معاملہ میں ای ڈی نے منیش سسودیا اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منیش سسودیا، ان کی اہلیہ اور دیگر کی 52 کروڑ روپئے سے زیادہ کی جائیداد قرق کی ہے۔
Tina Ambani: صنعتکار انیل امبانی کی اہلیہ ٹینا امبانی فیما کیس میں ای ڈی کے سامنے پیش
گزشتہ سال اگست میں محکمہ انکم ٹیکس نے انل امبانی کو کالے دھن مخالف قانون کے تحت سوئس بینک کے دو کھاتوں میں رکھے گئے 814 کروڑ روپے سے زیادہ کے نامعلوم فنڈز پر 420 کروڑ روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کے لیے نوٹس جاری کیا تھا۔
Remand of PFI Member Shah-ul-Hameed, Arrested Under Money Laundering Case, Ends: منی لانڈرنگ کے تحت گرفتار پی ایف آئی کے رکن شاہ الحمید کی ای ڈی ریمانڈ کی مدت ختم
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے سہیل حمید کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا۔ عدالت نے سہیل حمید کو 14 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سہیل حمید کو 6 جولائی کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
ED Raids in Maharashtra: ادھو ٹھاکرے کے قریبی سورج چوہان کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری، کارکنان نے جم کر کیا ہنگامہ
مہاراشٹر کی سیاست میں ای ڈی کی حالیہ کارروائی سے ہنگامہ مچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے بدھ (21 جون) کو آدتیہ ٹھاکرے اور سنجے راؤت کے قریبی لوگوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔
Enforcement Directorate: زمین گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی نے 75.39کروڑ کی جائیداد کو کیا ضبط
فرضی کاغذات کی بنیاد پر اس زمین کو فروخت کرنے کے معاملے میں ای ڈی نے 13 اپریل کو رانچی کے سابق ڈپٹی کمشنر چھوی رنجن سمیت 18 لوگوں کے 22 ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی تھی۔ اس کے بعد 14 اپریل کو سات ملزمین کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Delhi Liquor Scam: منیش سسودیا کی ضمانت عرضی دہلی ہائی کورٹ نے کی مسترد، ضمانت کے لیے سپریم کورٹ جا سکتے ہیں سسودیا
منیش سسودیا دہلی کے شراب گھوٹالے کے ملزم ہیں اور کئی ماہ سے جیل میں ہیں۔ سی بی آئی نے پچھلی سماعت میں منیش سسودیا کی ضمانت کی عرضی کی مزاحمت کی تھی۔ گزشتہ سماعت میں ہائی کورٹ نے منیش سسودیا کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔
Delhi Excise Policy: گواہوں سے گن پوائنٹ پر لئے جا رہے ہیں بیان، ED-CBI پر خوب برسے سنجے سنگھ، کہا-کیجریوال کو تباہ کرنے کی رچی جا رہی سازش
ایکسائز گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے ایک معاملے میں عدالت نے آپ لیڈر منیش سسودیا کی عدالتی حراست میں جمعہ کو 2 جون تک توسیع کر دی، پیش کیے جانے کے بعد ان کی حراست میں توسیع کر دی گئی۔





