AI impact on indian millennials job: اے آئی نےاُڑائی بھارتی ملینیئلز کی نیند! تقریباً 50 فیصد ملازمین کو نوکری گنوانے کا خوف، 40 فیصد ملازمین کمپنی تبدیل کرنے کو ہیں تیار
ملک بھر میں 54 فیصد ملازمین کا ماننا ہے کہ ان کی کمپنی اے آئی کے نفاذ کے پائلٹ یا درمیانی مرحلے میں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہندوستان کی کارپوریٹ دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی پر مبنی اور ڈیٹا پر مرکوز ہو رہی ہے۔
2025 کے اوائل میں ہندوستان کی جاب مارکیٹ میں بھرتیوں میں اضافہ کی امید
بھرتی کے پلیٹ فارم، نوکری ڈاٹ کام کے نئے ہائرنگ آؤٹ لک سروے کے مطابق، ہندوستان کی وائٹ کالر جاب مارکیٹ 2025 کی پہلی ششماہی میں اضافے کے لیے تیار ہے





