FIFA World Cup 2026: ’’لیونل میسی کی حوصلہ افزائی نے دل جیت لیا‘‘ کیپ وردے کے گول کیپر ووزینا نے جذباتی ملاقات کا حال، جرسی بھی تحفے میں دینے کا وعدہ
اس کامیابی کے ساتھ ارجنٹینا نے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا مقابلہ مصر سے ہوگا، جبکہ کیپ وردے اپنی پہلی ورلڈ کپ مہم میں شاندار کارکردگی کی بدولت دنیا بھر کی داد سمیٹتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔
Anu Malik Became Emotional: ’’چودھا سال کے کم عمر بچے پر کیا بھروسہ‘‘، آشا بھوسلے کے انتقال پر انو ملک ہوگئے جذباتی
ہندی سنیما کو اپنی آواز سے سجانے والی آشا بھوسلے اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ ان کے انتقال سے بالی ووڈ میں بھی گہرے دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گلوکار انو ملک نے آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا، یہ بہت افسوسناک خبر ہے، میرے لیے، میرے خاندان کے لیے، پورے ملک کے لیے اور میں کہوں گا کہ پوری دنیا کے لیے۔
Acquitted after death: ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے الزام سے بری ہونے والے کمال احمد انصاری کو خراج عقیدت، چھوٹے بھائی نے قبر پر پڑھ کر سنایا عدالتی فیصلہ
2006 ممبئی ٹرین بم دھماکوں کے کیس میں بری ہونے والے کمال احمد انصاری کے اہل خانہ اور قریبی افراد ان کی قبر پر جمع ہوئے اور بمبئی ہائی کورٹ کا وہ فیصلہ بلند آواز میں پڑھا، جس نے ان کے انتقال کے چار سال بعد ان کا نام تمام الزامات سے بری قرار دیا۔
Team India meet King Charles III: شبھمن گل، ہرمن پریت اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کی کنگ چارلس سے ملاقات، لارڈز ٹیسٹ کی تلخ شکست پر بھی ہوئی بات چیت
کپتان شبھمن گل نے کہا کہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا۔ ہم نے لارڈز کی شکست کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آخری وکٹ پر جو ہوا، وہ بدقسمتی تھی۔ ہم نے انہیں بتایا کہ میچ ہمارے حق میں بھی جا سکتا تھا، امید ہے اگلے میچوں میں بہتر کارکردگی ہوگی۔
Ahmedabad plane crash: احمدآباد طیارہ حادثہ: 10 منٹ کی تاخیر نے نئی زندگی بخش دی، کوئی پلان بدلنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا
بھروچ باشندہ بھومی اگر 10 منٹ تاخیر سے ایئرپورٹ نہیں پہنچتیں، تو وہ بھی طیارہ حادثہ کی شکار بن جاتیں۔ بھومی نے میڈیا کو بتایا کہ ٹریفک جام میں پھنسنے کے سبب وہ تاخیر سے پہنچیں اور فلائٹ چھوٹ گئی۔





