UP Electricity Rates: یوپی میں دن اور رات کیلئے مختلف ہو گی بجلی کی قیمت! 20 فیصد تک بڑھ سکتا ہے بل، کنزیومر کونسل نے کہہ دی بڑی بات
یوپی میں ٹی او ڈی کے خلاف احتجاج شروع ہو چکا ہے۔ بجلی کنزیومر کونسل نے اس کی مخالفت شروع کر دی ہے۔ کونسل کے صدر اودھیش کمار ورما نے کہا کہ اس فیصلے کی پوری طرح مخالفت کی جائے گی۔ اگر ضرورت پڑی تو وہ قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
Electricity Strike in UP: یوپی میں بجلی ملازمین کی ہڑتال ختم، کسی بھی سرکاری ملازم کی نوکری نہیں جائے گی، مقدمے بھی ہوں گے واپس
وزیر توانائی اے کے شرما اور ملازم لیڈران سے بات کی اور سنگھرش سمیتی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جدوجہد کے دیگر موضوعات پر غور کرنے کے لئے آنے والے وقت میں بات چیت کے ذریعہ حل کیا جائے گا۔





