Indian Railways’ engineering marvel: انڈین ریلوے کی انجینئرنگ کا کمال، ملک کا پہلا ورٹِکل لفٹ سمندری پُل ’پمبن برج‘ مکمل
جہازوں کی نقل و حرکت کے لیے نئے پل کے آپریشن کی ٹیکنالوجی کا حوالہ دیتے ہوئے کمار نے کہا کہ ورٹِکل لفٹ کی وجہ سے 63 میٹر کی پوری افقی چوڑائی نیویگیشن کے لیے دستیاب ہوگی۔