Bharat Express

Election Results 2023

مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اورراجستھان میں جیت حاصل کرنے کے بعد بی جے پی نے طے کیا ہے کہ ضروری نہیں نومنتخب رکن اسمبلی کو ہی وزیراعلیٰ بنایا جائے۔ ان ریاستوں میں غیر رکین اسمبلی کو بھی موقع مل سکتا ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرپروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ ملک کی سیاست  کے مسلسل گرتے ہوئے معیاراورجمہوری واخلاقی اقدارکی پامالی پرقرارداد کی توضیح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ"حکومت الیکشن بانڈزکے نظام کو شفاف بنائے اورالیکشن کے دوران سرمایے کے بے تحاشہ استعمال کو روکنے کے  لئے موثرنظام اورقوانین وضع  کئے جائیں۔

Pm Narendra Modi Address: پیر سے شروع ہورہے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے وزیراعظم نریندر مودی نے میڈیا سے بات کی ہے۔ انہوں نے اس سیشن میں مثبت رویے کی امید ظاہر کی ہے۔

 راجستھان میں بری شکست کے بعد اشوک گہلوت نے وزیراعلیٰ عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور انہوں نے شکست کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

چار ریاستوں میں سے تین میں بی جے پی کو شاندار کامیابی ملی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے بی جے پی کارکنوں میں خوشی کا ماحول ہے۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے کہا، ''جب بی جے پی الیکشن لڑتی ہے تو وہ زندگی اور موت کی جنگ لڑتی ہے۔ جماعت کی سرپرستی اتنی اچھی ہے کہ اندرونی طور پر تنازعات حل ہو جاتے ہیں۔