Muslim Rashtriya Manch celebrated festival of Eid-Navratri:مسلم راشٹریہ منچ نے گنگا جمنی تہذیب کی مثال پیش کی،عید اور نوراتری کی تقریب کی منعقد
عید کے پرمسرت موقع پر مسلم راشٹریہ منچ کے کارکنوں نے ورمیلی اور مٹھائیاں تقسیم کیں اور غریبوں میں کھانا، کپڑے اور دیگر ضروری اشیاء بھی تقسیم کیں۔
PM Modi wishes on Eid-ul-Fitr: مسلمانوں کو پی ایم مودی نے کچھ اس انداز میں دی عیدالفطر کی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ''عیدالفطر پر نیک خواہشات۔ دعا ہے کہ یہ موقع ہمدردی، اتحاد اور امن کے جذبے کو مزید پھیلائے۔ سب خوش اور سلامت رہیں۔ عید مبارک۔
Eid Ul Fitr 2024 Date: ہندوستان میں عید 10 نہیں 11 اپریل کو ہوگی! چاند کی رفتار کی بنیاد پر ماہرین نے کیا دعویٰ
اس بار ہندوستان میں 29 واں روزہ بروز منگل 9 اپریل کو مکمل ہو رہا ہے۔ اگر ہم دہلی کی بات کریں تو 9 اپریل کو نئے چاند کے بعد نئے چاند کی عمر تقریباً 19 گھنٹے ہوگی جب کہ اس کی اونچائی 9.6 ڈگری ہوگی۔سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ چاند کو کھلی آنکھوں سے دیکھنے کے لیے اس کی عمر 20 گھنٹے اور اس کی اونچائی 10 ڈگری ہونی چاہیے۔
Eid 2024 Date in India: عید کا چاند کب نظر آسکتا ہے،کس دن سے شروع ہوسکتا ہے شوال کا مہینہ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئیاں آئیں سامنے
عرب وعجم کے ماہرین فلکیات کی جانب سے یہ پیشن گوئی کی جارہی ہے کہ عرب ممالک میں 8اپریل کو شوال کا چاند نظرآسکتا ہے ۔ ایسی صورت میں سعودی عرب سمیت بیشتر عرب ممالک میں 9 اپریل کو عید کی نماز ادا کی جاسکتی ہے۔
Eid ul Fitr Mubarak: وزیر اعظم نریندر مودی اور دیش کے دیگر لیڈروں نے بھی ہم وطنوں کو عید کی مبارکباددی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی عید الفطر پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے