Bharat Express

Education Policy 2020

مرکزی حکومت نے پیر کو ’نو ڈیٹینشن پالیسی‘کو ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحان میں فیل ہونے والے طلباء کو فیل ہی قرار دیا جائے گا۔

ہنرمندی کے لئے ڈیجیٹل ایکو نظام کو متحدہ اسکل انڈیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعہ مزید مستحکم بنایا گیا ہے تاکہ طلب کے لحاظ سے ہنرمندی کے تقاضے کی تکمیل ممکن ہو سکے۔ اسے ایم ایس ایم ای سمیت آجروں کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے اور اس کے تحت صنعت کاری اسکیموں تک رسائی کا راستہ بھی فراہم کرایا جاتا ہے۔