Bharat Express DD Free Dish

Education Cooperation

اعلیٰ تعلیم، صحت، پانی کی فراہمی اور صلاحیت سازی سمیت ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر زور۔  آئی آئی ٹی زنجبار کو ہندوستان اور افریقہ کی تعلیمی شراکت داری کی بہترین مثال قرار دیا۔

بھارت-جرمنی اعلیٰ تعلیم، دفاع، توانائی اور عالمی امور میں تعاون کو نئی سمت دینے پر اتفاق، مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی کا اعلان۔ چانسلر مرز کا یہ دورہ بھارت-جرمنی سفارتی تعلقات کےز 75 برس اور اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 برس مکمل ہونے کے موقع پر ہو رہا ہے، جس کا مقصد مختلف اہم شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنا ہے۔