شبیر احمد شاہ کے خلاف ای ڈی کا ایکشن
سری نگر، 5نومبر(بھارت ایکسپریس): انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ (ای ڈی) کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔ ای ڈی نے حریت رہنما شبیر احمد شاہ کے گھر کو پریوینشن آف منی لانڈرنگ ایکٹ 2002 (PMLA) کے تحت عارضی طور پر منسلک کر دیا ہے۔ ای ڈی کے عہدیداروں نے بتایا کہ بوٹشاہ کالونی، سنت نگر، سری نگر میں واقع …





