Mamata files complaints over ED raids: ای ڈی کی چھاپہ ماری کے معاملے پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بڑا قدم، دو تھانوں میں درج کرائی شکایت
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی جانب سے دو پولیس تھانوں میں درج کرائی گئی شکایات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت اور مغربی بنگال میں بی جے پی کے سابق ریاستی صدر سوکانت مجومدار نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ وزیر اعلیٰ نے ایک بزنس مین کو بچانے کے لیے خود دو تھانوں میں شکایت درج کرائی۔
Protest in Kolkata: ای ڈی چھاپوں کے خلاف کولکاتا میں احتجاج کی قیادت کریں گی ممتا بنرجی، آئی پی اے سی دفتر پر کارروائی کے بعد 9 جنوری کو سڑکوں پر اترنے کا اعلان
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی کارروائی، ممتا بنرجی کے احتجاجی اعلان اور بی جے پی کے جوابی حملے کے بعد مغربی بنگال میں سیاسی درجۂ حرارت تیزی سے بڑھ گیا ہے اور آنے والے دنوں میں یہ معاملہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔





