Delhi-NCR Tremors Felt: دہلی-این سی آر میں محسوس کئے گئے زلزلہ کے جھٹکے، پاکستان تھا مرکز
دہلی-این سی آرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پاکستان کے بھی کئی علاقوں میں بھی زلزلہ آیا۔ ریکٹراسکیل پراس کی شدت 5.7 تھی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Earthquake tremors felt in Delhi-NCR: پاکستان،افغانستان،جموں کشمیر اور دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے،آفس اور گھروں سے باہر نکلے لوگ
دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جیسے ہی زلزلہ کا جھٹکا محسوس ہوا ،لوگ اپنے دفاتر اور گھروں سے تیزی سے باہر نکلے اور کھلی جگہ پر جمع ہونا شروع ہوگئے ۔ فی الحال یہ تصویر صاف نہیں ہو پائی ہے کہ زلزلہ کا مرکز کہاں ہے اور کس رفتار سے زلزلہ کا جھٹکا آیا تھا اور کتنی دیر تک یہ زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ۔
Earthquake in Delhi NCR: دہلی این آر سی میں زلزلے کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے،نیپال تھا زلزلے کا مرکز
اس سے قبل جمعہ کی رات دیر گئے بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ نیشنل سیسمولوجی سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ معلومات کے مطابق رات 11.32 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز نیپال تھا۔
Earthquake tremors in New Delhi & NCR : دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے
اتوار کو دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ دہلی کے ساتھ ساتھ نوئیڈا اور غازی آباد میں اتوار کو زمین ہل گئی۔ دوسری جانب ہریانہ کے کئی علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔ اس سے پہلے 3 اکتوبر کو دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ زلزلے کی شدت اتنی شدید تھی کہ لوگ گھروں سے باہر نکل کر سڑکوں پر آگئے۔
Earthquake in Delhi NCR: زلزلہ: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے نکلے باہر
اتراکھنڈ میں بھی زمین ہلنے سے لوگ خوف و ہراس میں دیکھے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں کئی مقامات پر لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ زلزلے کے باعث گھروں میں لگے پنکھے اور گھروں میں رکھی اشیاء بھی لرزنے لگیں۔
Earthquake tremors felt in Delhi and parts of north India: دہلی-این سی آر، چندی گڑھ اور جموں وکشمیر میں زلزلہ کے تیز جھٹکے، پاکستان اور چین میں بھی کیا گیا محسوس
دہلی-این سی آر میں منگل کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر اور چندی گڑھ میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے۔
Earthquake: دہلی میں مسلسل دوسرے دن زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.7
Earthquake: ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2.7 تھی اور اس کا مرکز مغربی دہلی تھا۔ زلزلے کے یہ جھٹکے 16.42 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ اس سے قبل منگل کی رات دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے …
Continue reading "Earthquake: دہلی میں مسلسل دوسرے دن زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.7"
Earthquake: اتنے زلزلے کیوں آرہے ہیں؟ دہلی-این سی آر پر ترکی جیسی خطرناک تباہی کا خطرہ، جانئے کیا ہے وجہ
زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔
Earthquake in Delhi NCR: دہلی NCR میں محسوس کیے گئے زلزلے کے شدید جھٹکے
راجستھان میں منگل کی رات تقریباً 10.30 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جے پور سمیت تمام شہروں میں لوگ گھروں سے باہر بھاگ گئے۔ انہوں نے ایک دوسرے کو فون کر کے زلزلے کی اطلاع دی۔