e4m Urdu Journalism 40 Under 40 Conclave: ای4ایم اردو جرنلزم 40 انڈر 40 کانکلیو اینڈ ایوارڈز: اردو صحافت کے مستقبل پر سنجیدہ مکالمہ، نوجوان صحافیوں کی خدمات کا اعتراف
’اردو جرنلزم 40 انڈر 40 کانکلیو اینڈ ایوارڈز‘ کا کامیاب انعقاد کیا، جہاں ملک بھر سے اردو صحافت کے سینئر مدیران، مصنفین، پالیسی سازوں اور ابھرتے ہوئے صحافیوں نے شرکت کی۔ ذمہ دار صحافت، ڈیجیٹل تبدیلی اور نئی نسل کو اردو سے جوڑنے پر زور دیا۔
2nd Edition of e4m Party Spokesperson’s 50: BJP’s Dr. Sudhanshu Trivedi Tops The List: ایکسچینج 4 میڈیاگروپ نے ملک کے 50 اعلیٰ پارٹی ترجمانوں کی جاری کی فہرست، ڈاکٹر سدھانشو ترویدی رہے سرفہرست
ملک کے 50 اعلیٰ پارٹی ترجمانوں کی فہرست تیار کرنے کا عمل مختلف مراحل میں مکمل کیا گیا۔ سب سے پہلے ایڈیٹوریل بورڈ سے منظوری لی گئی۔ پھر اس سے متعلق ڈیٹا تمام معتبر ذرائع سے جمع کیا گیا اور پھر ادارتی بورڈ کے سامنے رکھا گیا۔
آج کا میڈیا اپنے مشن سے کہیں نہ کہیں بھٹک گیا ہے،اصلی صحافت متحد رہنا نہیں ،سچ بولنا ہے:چیئرمین بھارت ایکسپریس
اصلی میڈیا سچ بولنے کی طاقت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج میڈیا کے کئی فورم بن چکے ہیں ،لیکن یہ فورم ناہی سماج کا فائدہ کررہے ہیں اور ناہی صحافت کا ۔میڈیا ایک مشن کے تحت آیا تھا اور ایسا معلوم پڑتا ہے کہ آج میڈیا اپنے مشن سے کہیں نہ کہیں بھٹک گیا ہے۔ میر اکسی سے کوئی تنازعہ نہیں ہے، صحافت ہمیں اسٹینڈ لینا سکھاتا ہے۔





