Guru Tegh Bahadur: دہلی میں امر بلیدان، موسیقی اور تھیٹر کے ذریعے گرو تیغ بہادر جی کی عظیم قربانی کو کیا گیا پیش
تقریباً 40 فنکاروں کی ٹیم نے اپنی پرفارمنس اور مکالموں کے ذریعے مغلیہ دور کے ماحول کو اسٹیج پر زندہ کر دیا۔ راوی اور موسیقی پر مبنی پیش کش کے ذریعے کہانی کو آگے بڑھایا گیا۔ڈرامے کا آغاز مغلیہ افواج اور کشمیری پنڈتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے مناظر سے ہوا۔ اس کے بعد گرو تیغ بہادر جی کے اس فیصلے کو نمایاں کیا گیا جس کے تحت انہوں نے کشمیری پنڈتوں کے دفاع میں مغل بادشاہ اورنگ زیب کی پالیسیوں کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم کیا۔
Journey of Sagar Sarhadi: ایک چبھن، ایک تکلیف… سرحدیں کیوں بنتی ہیں، تقسیم کیوں ہوتی ہے؟ گنگاساگر تلوار بن گئے ’ساگر سرحدی‘
’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں...‘‘ یہ مصرعہ سنتے ہی دل میں ایک عجیب سی چبھن محسوس ہوتی ہے۔ یہ الفاظ اُس شخص کے ہیں جس نے تقسیمِ ہند کے درد کو اپنی رگوں میں محسوس کیا تھا۔ وہ شخصیت تھی لفظوں کے ذریعے دنیا کو چھو لینے والے شاعر اور فلم ساز ساگر سرحدی، جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا۔
Girl Climbs Mobile Tower: ‘شعلے’ جیسا ہائی وولٹیج ڈرامہ: عاشق کی گرفتاری سے ناراض لڑکی 100 فٹ اونچے موبائل ٹاور پر چڑھی
بہار کے گوپال گنج ضلع میں اپنے عاشق کی گرفتاری سے ناراض ایک نوجوان لڑکی تقریباً 100 فٹ اونچے موبائل ٹاور پر چڑھ گئی، جس کے بعد کئی گھنٹوں تک ہائی وولٹیج ڈرامہ جاری رہا۔
Sanskar Bharati’s “Kala Sankul”: سنسکار بھارتی کے زیراہتمام ’’کلا سنکول‘‘ میں ڈرامائی سمپوزیم، ڈرامہ ’’جلم امرتم‘‘ کی کامیاب پیشکش
ڈاکٹر مدھو پنت کے تحریر کردہ اور نشا ترویدی کی ہدایت کاری میں پیش کیے گئے اس ڈرامے نے پانی، زندگی اور انسانی احساسات کے گہرے رشتے کو نہایت حساس اور مؤثر انداز میں پیش کیا۔
Maharani 4 trailer release: مہارانی 4 کا ٹریلر ریلیز، اس بار دہلی کی کرسی کے لیے لڑیں گی بھارتی دیوی
ہماقریشی کی ویب سیریز مہارانی 4 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس بار کہانی دہلی کی سیاست اور وزیر اعظم بننے کی جدوجہد پر مرکوز ہے۔ یہ سیریز 7 نومبر سے سونی لِو پر اسٹریم کی جائے گی۔
Jailer: رجنی کانت کی 2 سال بعد واپسی: جیلر کے لیے 15 اگست تک زیادہ تر تھیٹر ہاؤس فل، کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان!
کرناٹک اور تمل ناڈو میں کئی کمپنیوں نے ملازمین کو چھٹی بھی دے دی ہے۔ کئی کمپنیوں میں تو فلم کے لیے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ تمل ناڈو اور کرناٹک میں ملازمین کو فلم کے ٹکٹ دیے جا رہے ہیں۔
The popular opera from Italy is still interesting all over the world:اٹلی ملک سے مقبول ہونے والا اوپیرا آج بھی دنیا بھر میں ہے دلچسپ
آپ کسی چیز کے بارے میں جتنا زیادہ جانتے ہیں، اتنا ہی آپ اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اوپیرا کی ایک بھرپور اور دلچسپ تاریخ ہے اور یہ ایک متحرک آرٹ کی شکل بھی ہے جو آج بھی بڑھ رہی ہے۔





