Muslim Youth Organization Of India News: ٹرینوں میں ہیٹ کرائم پر روک لگائے حکومت: مسلم یوتھ آرگنائزیشن آف انڈیا نے اٹھائے سنگین سوال
گزشتہ چند برسوں کے دوران ٹرین سفر کے وقت مسلم مسافروں کے ساتھ مارپیٹ، توہین، مذہبی شناخت کی بنیاد پر تشدد اور مشتبہ حالات میں اموات جیسے کئی واقعات مسلسل سامنے آتے رہے ہیں، جو انتہائی سنگین اور ناقابل قبول صورتحال کی نشاندہی کرتے ہیں۔





