Bharat Express DD Free Dish

Dr. Shriram Nene

انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی کے ہندوستان چھوڑکرلندن شفٹ ہونے کی خبریں خوب سرخیوں میں رہیں۔ اب ایک مشہوراداکارہ کے شوہر نے ان خبروں پرمہرلگا دی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے وہ وجہ بھی بتا دی ہے، جس کے سبب انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی نے لندن میں رہنے کا فیصلہ کیا۔