Karnataka DGP Ramachandra Rao Suspended: فحش ویڈیو والے ڈی جی پی کا کیا ہوا؟ سرکاری کارروائی پر افسر کی وضاحت
کرناٹک کے شہری حقوق نفاذ ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ ڈی جی پی کے۔ رام چندر راؤ کی مبینہ قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہو ئی تھی۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے انہیں معطل کر دیا۔
IPS Officer K Ramachandra Rao Suspended: سونا اسمگلنگ کیس کی ملزمہ رانیہ راؤ کے والد اور ڈی جی پی رینک کے افسر رام چندر راؤ معطل، فحش وائرل ویڈیو کے بعد کارروائی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
حکومت نے ابتدائی جانچ کے بعد واضح کیا ہے کہ پہلی نظر میں یہ طرزِ عمل آل انڈیا سروسز (کنڈکٹ) رولز، 1968 کے ضابطہ نمبر 3 کی خلاف ورزی ہے۔ اسی بنیاد پر تحقیقات مکمل ہونے تک آئی پی ایس افسر اور سول رائٹس انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) ڈاکٹر کے رام چندر راؤ کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔





