‘Designing Sleep’ Book Launched In Delhi: دہلی میں ’ڈیزائننگ سلیپ‘ کتاب کا اجرا، صحت مند زندگی کے لیے بہتر نیند کی اہمیت پر زور
ڈاکٹر ششی دوبے نے بہتر نیند کے لیے مثبت سوچ کی اہمیت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سونے سے پہلے ذہن کو پرسکون رکھنا چاہیے اور اگلے دن کی پریشانیوں کو لے کر بستر پر نہیں جانا چاہیے۔انہوں نے سونے اور جاگنے کے اوقات مقرر کرنے، مناسب آرام کرنے، ہلکے رنگ کے کپڑے پہننے اور صبح جلدی اٹھنے جیسی عادتیں اپنانے کا مشورہ بھی دیا۔
Dr. Anurag Batra became a member of the ‘International Academy of Television Arts and Sciences’: ‘ڈاکٹر انوراگ بترا ‘انٹرنیشنل اکیڈمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز’ کے بنے رکن
ڈاکٹر بترا نے میڈیا پر بہت کچھ لکھا ہے اور وہ میڈیا، ٹیلی ویژن اور نیو میڈیا کے ایک تسلیم شدہ ماہر ہیں۔ ان کی کتاب، جس کا عنوان ہے "میڈیا مغلز آف انڈیا" ممکنہ طور پر 2025 میں شائع ہوگا۔





