Bharat Express DD Free Dish

Dowry Demand

ہریانہ کے سونی پت میں جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر شادی سے انکار کرنے کے مبینہ معاملے کا قومی خواتین کمیشن نے ازخود نوٹس لیا ہے۔ کمیشن نے متعلقہ حکام کو تحقیقات کرکے سات دن کے اندر کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔