Sonipat Dowry Case: بریزا کار نہ ملنے پر توڑ دی شادی! سونی پت کے جہیز تنازع پر قومی خواتین کمیشن سخت، 7 دن میں رپورٹ طلب
ہریانہ کے سونی پت میں جہیز کا مطالبہ پورا نہ ہونے پر شادی سے انکار کرنے کے مبینہ معاملے کا قومی خواتین کمیشن نے ازخود نوٹس لیا ہے۔ کمیشن نے متعلقہ حکام کو تحقیقات کرکے سات دن کے اندر کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔





