India’s tourism sector: ہندوستان کے سیاحت کے شعبے میں 2034 تک 61 لاکھ ملازمتیں ہوں گی شامل، اخراجات میں ہوگا 1.2 گنا اضافہ: رپورٹ
ہندوستان کا سیاحت اور مہمان نوازی کا شعبہ 2034 تک حیرت انگیز طور پر 61 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے تیار ہے، جس کے اخراجات میں 1.2 گنا اضافہ متوقع ہے۔