Delhi Metro Viral Video: دہلی میٹرو میں جوڑے نے کی گھناؤنی حرکت، ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ہوئے برہم
ایک ٹوئٹر صارف نے ڈی ایم آر سی کو ٹیگ کیا اور پوچھا کہ کیا ہم میٹرو میں یہی دیکھنے کے لیے سفر کرتے ہیں؟ ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ دہلی میٹرو اب تفریح کا ایک ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔
Delhi Metro: ورلڈ کپ میچوں کے پیش نظر میٹرو انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، آخری میٹرو ٹرینوں کے اوقات میں توسیع، دو درجن سے زیادہ چلائی جائیں گی میٹرو
ڈی ایم آر سی نے یہ فیصلہ نہ صرف کل کے میچ کے لیے بلکہ دہلی میں ہونے والے تمام ڈے نائٹ میچوں میں تماشائیوں کی سہولت کے لیے آخری میٹرو ٹرین سروس کو تقریباً 30 منٹ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Delhi Metro News: دہلی میٹرو نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ا، 4 ستمبر کو 71 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے کیا سفر
میٹرو کے مطابق 29 اگست سے پہلے 28 اگست کو سب سے زیادہ 68.16 لاکھ مسافروں کی تعداد ریکارڈ کی گئی تھی۔
Boy Seen Lip-Locking Kiss with Girlfriend: دہلی میٹرو میں سرعام بوائے فرینڈ کی گود میں بیٹھ کر kiss کرتی ہوئی نظر آئی گرل فرینڈ، لِپ لاک کا ویڈیو ہوا وائرل
دہلی میٹرو کا ایک اور شرمسار کردینے والا ویڈیو وائرل ہونا شروع ہوگیا ہے، جس میں جوڑا میٹرو کے فرش پر بیٹھ کر لپ لاک کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Viral Video: دہلی میٹرو میں بکنی کے بعد پلیٹ فارم پر بھوجپوری گانے پر ڈانس کرتی ہوئی خاتون کا ویڈیو وائرل
دہلی میٹرو میں ایک ساڑی والی خاتون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ خاتون لال ساڑی میں دہلی میٹرو اسٹیشن پر ڈانس کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ وہاں پر موجود لوگوں سے اس خاتون کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔





