It’s Done, Bro Moment Over Delimitation Bill: حد بندی بل پر ’اٹس ڈن، برو‘ مومینٹ، جے رام رمیش کی پوسٹ، ڈی ایم کے لیڈران نے کانگریس کو سنائی کھری کھری
ایم کے اسٹالن اور ڈی ایم کے کو منانے کے لیے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی قیادت میں انڈیا بلاک کے سینئر لیڈر اتوار کی صبح چنئی کے لیے روانہ ہوئے۔ ان لیڈران میں کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی بھی شامل ہیں۔





