PM Modi praises security forces: ’’اندرونی سلامتی مضبوط ہو تو بیرونی دشمن کامیاب نہیں ہوسکتے‘‘ وزیراعظم مودی نے نکسلزم سے پاک بستر میں سکیورٹی فورسز کی خدمات کو سراہا
چھتیس گڑھ کے بستر میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی مناتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لیے جوانوں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ 2010 کے نکسل حملوں میں 76 سی آر پی ایف اہلکار اور 44 عام شہری مارے گئے تھے۔





