Heavy rains lash Delhi-NCR: دہلی این سی آر میں موسلا دھار بارش، یمنا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر، متعدد علاقے زیر آب
موسلا دھار بارش اور محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی، نچلے علاقوں سے بڑے پیمانے پر انخلا، ریلیف کیمپ قائم، این ڈی آر ایف کی ریسکیو کارروائیاں تیز
Flood relief camps set up in Delhi’s Mayur Vihar: یمنا میں پانی خطرے کے نشان سے اوپر، میور وہار میں سیلاب ریلیف کیمپ قائم، مسلسل بارش کے باعث دہلی اور ہماچل میں صورتحال سنگین
بدھ کی رات 9 بجے یمنا کا پانی 205.39 میٹر کی سطح پر بہہ رہا تھا۔ دہلی میں پانی کا وارننگ لیول 204.50 میٹر اور خطرے کا نشان 205.33 میٹر ہے، جبکہ 206 میٹر پر لوگوں کے انخلا کا عمل شروع کیا جاتا ہے۔
Manoj Sinha reviews rescue in Kishtwar: کشتواڑ میں تباہ کن فلیش فلڈز— لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا، فوری امداد کی ہدایت
جمعرات کو مچیل ماتا یاترا روٹ پر آنے والے کلاؤڈ برسٹ نے اچانک فلیش فلڈز کو جنم دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد جان کی بازی ہار گئے اور بڑے پیمانے پر تباہی مچی۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا
Rain worsens situation in Dharali: دھرالی میں بارش سے حالات مزید خراب بھاگیرتھی ندی کا پانی خطرے کے نشان سے اوپر، مسلسل بارش سے ریسکیو آپریشن متاثر
مسلسل بارش سے ملبے والی جگہ پر پانی بھرنے کے باعث ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی اور فوج کے جوانوں کو ریسکیو آپریشن بار بار روکنا پڑ رہا ہے۔ بھاگیرتھی ندی کے تیز بہاؤ کے پیش نظر ایس ڈی آر ایف نے الرٹ جاری کر کے لوگوں کو بلند مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔
Disaster Management: امت شاہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر ڈیزاسٹر مینیجمنٹ پلان بنانے پر دیا زور، کہا-90 دنوں کے اندر مرکز کے ساتھ شیئر کریں پلان
ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور ڈیزاسٹر ریسپانس فورسز کے ریلیف کمشنروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے آسمانی بجلی اور گرج چمک سے نمٹنے کے لیے ریاستی سطح کے ایکشن پلان پر زور دیا۔
A case study of IIT Delhi on NDRF’s former DG O.P.Singh: سابق ڈی جی اوپی سنگھ کے بنائے رہنما خطوط پر چلتے ہوئے ہر مشکل وقت کا مقابلہ کررہا ہے این ڈی آر ایف
این ڈی آر ایف میں ڈی جی کے طور پر قیادت کے دوران، او پی سنگھ کو ان کے اچھے کاموں کے لیے حکومت ہند نے کئی بار اعزاز سے نوازا۔ او پی سنگھ کو بہادری کے لیے انڈین پولیس میڈل، شاندار خدمات کے لیے انڈین پولیس میڈل، پولیس اسپیشل ڈیوٹی میڈل، ڈیزاسٹر ریسپانس میڈل اور صدر کا پولیس میڈل برائے امتیازی خدمات سے نوازا گیا ہے۔
لکھنو کے سروجنی نگر میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا رکھا سنگھ بنیاد
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راجدھانی لکھنو کے سروجنی نگر میں ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا سنگ بنیاد رکھا ہے ۔ اس دوران سروجنی نگر سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ بھی تقریب میں موجود رہے ۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے اس تقریب سے خطاب بھی کیا ۔





