A case study of IIT Delhi on NDRF’s former DG O.P.Singh: سابق ڈی جی اوپی سنگھ کے بنائے رہنما خطوط پر چلتے ہوئے ہر مشکل وقت کا مقابلہ کررہا ہے این ڈی آر ایف
این ڈی آر ایف میں ڈی جی کے طور پر قیادت کے دوران، او پی سنگھ کو ان کے اچھے کاموں کے لیے حکومت ہند نے کئی بار اعزاز سے نوازا۔ او پی سنگھ کو بہادری کے لیے انڈین پولیس میڈل، شاندار خدمات کے لیے انڈین پولیس میڈل، پولیس اسپیشل ڈیوٹی میڈل، ڈیزاسٹر ریسپانس میڈل اور صدر کا پولیس میڈل برائے امتیازی خدمات سے نوازا گیا ہے۔
لکھنو کے سروجنی نگر میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا رکھا سنگھ بنیاد
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے راجدھانی لکھنو کے سروجنی نگر میں ڈیزاسٹر منجمنٹ کے بھون کا سنگ بنیاد رکھا ہے ۔ اس دوران سروجنی نگر سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ بھی تقریب میں موجود رہے ۔ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ نے اس تقریب سے خطاب بھی کیا ۔