Recovery Notice to Arvind Kejriwal: دہلی حکومت کی ڈی آئی پی نے بڑھائی کیجریوال کی پریشانی، بھیج دیا 164 کروڑ ریکوری نوٹس
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی کے چیف سکریٹری کو سال 2016-2015 کے دوران سرکاری اشتہارات کی آڑ میں شائع سیاسی اشتہارات کے لئے اروند کیجریوال کی پارٹی سے 97 کروڑ روپئے وصول کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس رقم پر 64.31 کروڑ بطور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ دونوں ملاکر کل رقم 163.62 کروڑ روپئے ہوجاتی ہے۔
Arvind Kejriwal:اروند کیجریوال کو بڑا جھٹکا، 164 کروڑ روپے کی وصولی کا نوٹس
عام آدمی پارٹی کو سرکاری اشتہارات کی آڑ میں اپنے سیاسی اشتہارات شائع کرنے کے الزام میں کل 163.62 کروڑ روپے کی وصولی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے