Heavy Rain in South 24 Parganas: سمندری طوفان ’اکوان‘ کے باعث جنوبی 24 پرگنہ میں شدید بارش، ندیوں اور سمندر میں طغیانی
مسلسل بارش کے باعث دھان کے کھیتوں میں پانی بھر گیا ہے، جس سے کسانوں کو فصل خراب ہونے کی تشویش لاحق ہو گئی ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضلع کے مختلف انتظامی دفاتر میں کنٹرول روم قائم کیے گئے ہیں۔





