Bharat Express DD Free Dish

Diabetes

وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو اپنے پارلیمانی حلقے کی ان بچیوں کے ساتھ رکشا بندھن منایا جو ٹائپ-1 ذیابیطس سے متاثر ہیں۔ اس موقع پر بچیوں نے امت شاہ کی کلائی پر راکھی باندھی اور انہیں رکشا بندھن کی مبارک باد دی۔

چائے نہ صرف کینسر بلکہ دل کی بیماریوں میں بھی فائدہ مند ہے۔ گرین ٹی جسم میں خراب کولیسٹرول کو کم کرتی ہے، چربی کو باہر نکالنے میں مدد دیتی ہے اور دل کی شریانوں کو صاف رکھنے میں مددگار ہے۔ گرین ٹی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی ایک اچھا آپشن ہو سکتی ہے، کیونکہ یہ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے۔

سورج مکھی کے بیجوں میں کیلشیم، آئرن، زنک، فاسفورس، پوٹاشیم اور سیلینیم جیسے عناصر بھی پائے جاتے ہیں جو ہڈیوں، خون اور مسلز کے لیے بہت ضروری ہیں۔ یہ بیج تھکاوٹ کو کم کرنے، نیند کو بہتر بنانے اور دماغ کو تیز کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

خراب طرز زندگی کی وجہ سے وزن بڑھنے کا مسئلہ بہت عام ہے، لیکن اس کی وجہ سے موٹاپا، ذیابیطس وغیرہ جیسی کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس میں سائیکل چلانا بہت فائدہ مند ثابت ہو تا ہے۔

Antibiotic کا زیادہ استعمال آپ کو شدید بیمارکرسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نئے اعداد و شمار کافی زیادہ حیران کرنے والے ہیں۔